. جنت اور اللہ کی رضا جنت اور اللہ کی رضا | Sakoonedil-Islamic Poetry Allah Aur Islam Bare Me islamic Quotes Quran Hadith Roshni Me Niqab Nikah

Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

جنت اور اللہ کی رضا

حضرت ابو سعید خدریؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا:“اللہ تعالیٰ جنت والوں سے فرمائیں گے۔ اے جنت والو! تو ہو کہیں گے۔ “اے ہمارے رب!ہم آپ دربار میں سعادت مندی کے ساتھ بار بار حاضر ہیں ہر قسم کی خیر آپ ہی کے قبضہ قدرت میں ہے”۔ تو اللہ تعالیٰ فرمائیں گے۔ “کیا تم راضی ہو؟” تو وہ کہیں گے۔ “اے ہمارے پروردگار! ہم کیوں نہ راضی ہوں حالانکہ آپ نے ہمیں اتنا کچھ عطا کیا کہ اپنی مخلوق میں سے کسی بھی دوسرے کو عطا نہیں کیا!” تو اللہ تعالیٰ فرمائیں گے۔ کیا تمہیں اس بھی بہتر عطا نہ کروں!؟” وہ لوگ کہیں گے۔ “اے پروردگار! اس سے بہتر اور کیا چیز ہوسکتی ہے؟” اللہ تعالیٰ فرمائیں گے۔ “آج میں اپنی رضا مندی  تمہیں عطا کر رہا ہوں اور آج کے بعد تم لوگوں سے کبھی ناراض نہیں ہوں گا۔“ (بخاری، مسلم، ترمذی)

एक टिप्पणी भेजें

0टिप्पणियाँ