حضرت ابو سعید خدریؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: “جنت و جنہم کا باہمی مناظر
ہ ہوا۔ تو جنہم کہنے لگی۔ میرے اندر زبردست اور متکبر لوگ ہوں گے اور جنت کہنے لگ کہ میرے اندر ضعفاء اور مساکین ہوں گے تو اللہ تعالیٰ نے دونوں کے مابین فیصلہ کرتے ہوئے فرمایا۔ “اے جنت تو میری رحمت ہے میں جس پر چاہوں گا تیرے ذریعہ رحمت کروں گا اور اے دوذخ تو میرا عذاب ہے۔ میں جسے چاہوں گا تیرے ذریعہ عذاب دوں گا اور تم دونوں کو بھرنا میری ذمہداری ہے۔” (مسلم ،بخاری،ترمذی)
0टिप्पणियाँ