اللہ کا آئیلان allah ka ailan اللہ کا آئیلان allah ka ailan | Sakoonedil-Islamic Poetry Allah Aur Islam Bare Me islamic Quotes Quran Hadith Roshni Me Niqab Nikah
حضرت ابوہریرہ ؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:“ہمارے پروردگار، مبارک اور بلندو بالا، ہر رات آسمان دنیا پر نزول اجلال فرماتے ہیں جبکہ رات کی آخری تہائی باقی ہوتی ہے تو ارشاد فرماتے ہیں۔ کون ہے مجھ کسے مانگنے والا کہ میں اس کی دعا کو قبول کروں، کون ہے مجھ سے طلب کرنے والاکہ میں اسے عطا کروں، کون ہے مجھ سے مغفرت کا طلبگار کہ میں اسے معاف کر دوں؟ مسلم کی ایک روایت میں ہے کہ صبح صادق ہونے تک اسی طرح صدائیں آتی رہتی ہیں۔ (بخاری، مسلم، مالک، ترمذی، ابوداؤد) x
0टिप्पणियाँ